Swat

مہنگائی،ٹیکسزکے خلاف ملاکنڈ ڈویژن میں شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مہنگائی، بے روزگاری، ٹیکسوں میں اضافہ اور حالیہ ظالمانہ بجٹ کے خلاف آج ہفتہ کو ملاکنڈ ڈویژن کے سات اضلاع اور ضلع کوہستان میں تاجروں کی جانب سے مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوگی۔ سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم کے مطابق تمام تاجر تنظیموں کے متفقہ فیصلہ کے مطابق ڈویژن کے تمام اضلاع اور کوہستان کے تمام بڑے اور چھوٹے شہروں میں تمام کاروبار مراکز بند رہیں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔