Swat

سوات، مون سون کا سلسلہ آج سے شروع ہوگا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں مون سون بارشوں کا سلسلہ آج سے شروع ہوگا،جو ایک ہفتہ تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق سوات میں جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب سے بارش کا سلسلہ شروع ہوگا جو آئندہ جمعہ 19جولائی تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔ اس دوران ندی نالوں میں طغیانی اور دریائے سوات میں پانی کے بہاؤ میں اضافے کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔