Swat

کوزہ بانڈئی، چھے سالہ بچہ تشدد کا شکار

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل کبل کے علاقہ کوزہ بانڈئی میں سولہ سالہ لڑکے نے چھے سال کے بچے کو تشدد کا نشانہ بنالیا۔ چھے سالہ بچہ گھرکے باہرکھیل رہا تھا کہ ملزم احسان اللہ اسے کسی بہانے سے ساتھ لے گیا اور تشدد کا نشانہ بنایا۔ ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف رپورٹ درج کرکے متاثرہ بچے کو میڈیکل کے لئے ہسپتال بھیج دیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔