سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل بریکوٹ کے علاقہ غالیگے ڈپو میں 24 سالہ نوجوان نے خود پر فائرنگ کرکے خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق زاہد نامی نوجوان نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خود پر فائرنگ کی جس سے وہ جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
Swat
