Swat

سوات کا ایمل خان قومی والی بال ٹیم کا کپتان مقرر

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات سے تعلق رکھنے والے قومی والی بال کے کھلاڑی ایمل خان کو پاکستان کے قومی والی بال ٹیم کا کپتان مقرر کردیا گیا۔ ایمل خان ایک عرصہ سے قومی والی بال ٹیم میں کھیل رہے تھے اور بہتر کارکردگی پر ان کو گذشتہ روز والی بال ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا۔

تبصرہ کریں