Swat

سوات میں دوسرے روز بھی بارش، موسم خوشگوار

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات میں دوسرے روز بھی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔مون سون کی بارشوں کی وجہ سے دریائے سوات میں پانی کے بہاؤمیں بھی اضافہ ہوا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون بارش کا یہ سلسلہ رواں ہفتہ جاری رہنے کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔