Swat

تحصیل کونسل بابوزئی کے آخری اجلاس میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کی منظوری

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  تحصیل کونسل بابوزئی (مینگورہ)کے آخری اجلاس میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی گئی۔ کونسل کاآخری اجلاس ٹی ایم اے ہال مینگورہ میں زیرصدارت تحصیل ناظم اکرام خان منعقدہوا۔ اجلاس میں کنوینیر اورنائب ناظم فضل حمید خان اور تحصیل کونسلروں نے شرکت کی۔ اجلاس میں حاجی محمدانور کی طرف سے بھارتی جارحیت کے خلاف پیش کردہ قرارداد بھاری اکثریت کے ساتھ منظورکرائی گئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔