Swat

دریائے سوات میں گیارہ سالہ بچہ نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  بریکوٹ میں گیارہ سالہ بچہ دریائے سوات میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ محمد اپنے دوستوں کے ساتھ بریکوٹ میں تبلیغی مرکز کے قریب دریائے سوات میں نہا رہا تھا کہ گہرے پانی میں جانے کی وجہ سے ڈوب گیا، اخری اطلاعات تک لاش کی تلاش جاری تھی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔