Swat

سوات میں فحاشی و عریانی کو برداشت نہیں کیا جائیگا، محمد امین

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  امیر جماعت اسلا می ضلع سوات محمد امین نے کہا ہے کہ عید الاضحی کے موقع پر مینگورہ میں اسٹیج تھیٹر اور فحاشی پروگرامات کی کھلی عام اجازت دیکر انتظامیہ نے عید الاضحی کی تقدس کو پامال کردیاہے 14۔ اگست اور عید الاضحی دونوں پاکستان کے مسلمانوں کیلئے ایک شعارتی حیثیت رکھتی ہے۔اس موقع پر فحش پروگرامات اور اسٹیج تھیٹرز کی اجازت دیکر ان مقدس ایام کی تقدس کو پامال اور ضلع سوات کے پرامن ماحول کو خراب کرنے کی طرف کوشش کی گئی ہے۔آیندہ کیلئے اس قسم کی سرگرمیوں کی روک تھام کی جائے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔