Swat

شا ہدر ہ و تکے، نا معلوم چو روں نے گھر کا صفا یا کردیا

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)    مینگور ہ کے نو احی علا قہ شا ہدر ہ و تکے میں نا معلوم چو روں نے گھر کا صفا یا کر د یا۔گھر کے مالک عمر باچا کے مطابق وہ گھر والوں کے ساتھ رشتہ داروں کے گھر گئے تھے کہ اس دوران نامعلوم چوروں نے گھر میں داخل ہوکرنقد رقم، طلائی زیورات اور دیگر سامان چوری کرکے فرار ہوگئے۔ پولیس نے چوری کی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔