Swat +A -Aمینگورہ، چائے کے کپ میں پانچ روپے کا اضافہ کر دیا گیا August 21, 2019 3 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ میں ریسٹورنٹ مالکان نے چائے کے کپ میں پانچ روپے کا اضافہ کردیا۔ اس سے پہلے کئی سالوں سے ایک کپ چائے کی قیمت بیس روپے چلی آرہی تھی۔ اب ایک کپ چائے پچیس روپے میں فروخت کی جارہی ہے۔ اشتہار / Advertisement