Swat

لنڈیکس، 37 سالہ شخص نے خود پر فائرنگ کرکے خود کشی کرلی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  مینگورہ کے محلہ لنڈیکس میں 37سالہ شخص نے خود پر فائرنگ کرکے خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق حبیب النبی نے گھر میں پستول سے خود پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ مرحوم کے دوستوں کے مطابق مینگورہ کے    ”ڈبل شاہ سکینڈل“ جس میں مقامی لوگوں کے اربوں روپے لے کر ایک شخص ملک سے فرار ہوگیا ہے، میں ”ڈبل شاہ“ حبیب النبی سے بھی چار کروڑ روپے لے کر گیا ہے، جس کی وجہ سے انہوں نے خودکشی کرلی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔