Swat

شکر درہ، معمولی تکرار پر نوجوان فائرنگ سے قتل

سوات      (باخبر سوات ڈاٹ کام)    تحصیل مٹہ کے علاقہ شکر درہ میں نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق معمولی تکرار پر ملزم سلیمان نے 36 سالہ کلیم اللہ پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی گئی۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں