Swat

سوات، ڈینگی وائرس سے مزید 18 افراد متاثر، تعداد 413 ہوگئی

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)     سوات میں مزید18افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہوگئے جس کے بعد اس سال سوات کے سرکاری ہسپتال میں لانے والے ڈینگی کے مریضوں کی تعداد413 ہوگئی۔ سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق اس وقت18 مریض ڈینگی وارڈ میں زیرِ علاج ہیں۔  باقی مریضوں کو صحت یاب ہونے کے بعد ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں