Swat

عوام کامعیارِ زندگی بلند کرنا تحریک انصاف کی اولین ترجیح ہے، فضل حکیم

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان یوسفزئی نے کہا ہے کہ عوام کی خدمت اور ان کامعیارِ زندگی بلند کرنا پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ ہمارے لئے سب برابر ہیں۔ عوام کی خدمت کو ہم اپنا اولین فرض سمجھتے ہیں۔ وہ اپنے حجرہ مکانباغ میں آئے، وفود سے ان کے مسائل سننے کے دوران گفتگو کررہے تھے۔ چیئرمین ڈیڈیک نے لوگوں کے مسائل انتہائی غور سے سنے اور مسائل کے حل کے لیے متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری کیے، اور بعض لوگوں کے مسائل موقع پر ہی حل کیے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔