سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں ڈینگی وائرس سے مزید13افراد متاثر ہو کر ہسپتال پہنچ گئے۔ سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے ترجمان کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی سے متاثرہ مزید13مریضوں کو لایا گیا۔ اس سال سرکاری ہسپتال میں جانے والے ڈینگی وائرس میں مبتلامریضوں کی تعداد 426ہوگئی۔
Swat
