سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقہ بحرین میں 18سالہ لڑکی نے خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق جواں سال مسماۃ (اب) نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں موجود پستول سے خود پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
Swat
