Swat +A -Aملوک آباد، گیس سیلنڈر پھٹنے سے گھر میں آگ لگ گئی October 13, 2019 3 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے محلہ ملوک آباد میں گیس سیلنڈر پھٹنے سے گھر میں آگ لگ گئی۔ جمال کے گھر میں آگ لگنے کے بعد اطلاع پر ریسکیو1122کے اہلکاروں نے پہنچ کر آگ کو مزید پھیلنے سے روک لیا۔ اشتہار / Advertisement