Swat

کوزہ درشخیلہ،ملزم کی فائرنگ سے چچازاد بھائی شدید زخمی

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ کوزہ درشخیلہ میں ملزم نے فائرنگ کرکے چچازاد بھائی کو شدید زخمی کردیا۔ پولیس کے مطابق تکرار کے بعد ملزم جاوید نے چچازاد باز خان پر فائرنگ کردی جس کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔