Swat

مٹہ گوالیرئی، چوروں نے دکان کا صفایا کردیا

(باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ یونین کونسل گوالیرئی میں چوروں نے دکان کا صفایا کردیا۔رات کے اندھیرے میں سمیع اللہ ولد یحییٰ کی دکان کے تالے توڑ کر ہزاروں کی نقدی لے اڑے۔ چورجاتے وقت کھانے کے لیے کیک اور بسکٹ بھی ساتھ لے گئے۔ دکان دار سمیع اللہ کے مطابق اسے رات کو چوکیدار نے موبائل فون پر کال کرکے اٹھایا اور کہا کہ دکان کے تالے توڑے گئے ہیں۔ دکان دار نے بعد میں گوالیرئی چوکی میں چوروں کے خلاف ایف آئی آر بھی کاٹی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔