Swat

سوات، مزید چھے افراد ڈینگی وائرس سے متاثر، تعداد 506 ہوگئی

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام)   سوات میں سردی کی شدت میں اضافہ کے بعد بھی ڈینگی رُکنے کا نام نہیں لے رہا۔ مزید چھ افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد سرکاری ہسپتال میں جانے والے ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 506 ہوگئی۔ محکمہ صحت کے ترجمان محی الدین کے مطابق اس وقت ہسپتال میں 14 مریض زیرِ علاج ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔