Swat

سوات سمیت ملحقہ اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے،شدت 4.3 ریکارڈ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات سمیت ملحقہ اضلاع میں رات گئے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلہ کی شدت4.3 اور زیر زمین گہرائی 222 کلومیٹر رہی۔ زلزلہ کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔