Swat

جماعت اسلامی بحرین اور مٹہ کے امرا و مقامی ذمہ دارن کی تقریبِ حلف برداری

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) جماعت اسلامی تحصیل بحرین اور تحصیل مٹہ کے امرا اور مقامی ذمہ دارن کی تقریب حلف برداری ہوئی۔ حاجی فرمان علی نے تحصیل بحرین اور ثناء اللہ فاروقی نے تحصیل مٹہ کے امیر کی حیثیت سے حلف اٹھا یا۔ امیر جماعت اسلامی ضلع سوات محمد امین نے نومنتخب امرا سے حلف لیا۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے ضلعی امیر محمد امین نے کہا کہ جماعت اسلامی ایک اصولی اور جمہوری جماعت ہے جوکہ روزِ اول سے اپنے دستور کے مطابق اپنی تنظیم کو چلارہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں