Swat +A -Aسوات اور گرد نواح کے اضلاع میں زلزلہ کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ October 30, 2019 3 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور گرد نواح کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق منگل کی صبح ہونے والے زلزلہ کی شدت4.4، زیرِ زمین گہرائی 10 کلومیٹر اور مرکز پاک، افغان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ اشتہار / Advertisement