Swat

طاہر آباد، آگ لگنے سے بیکری میں موجود سامان جل کر راکھ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے علاقہ طاہر آباد میں آگ لگنے سے بیکری میں موجود سامان جل گیا۔ بیکری میں سلنڈر پھٹنے سے آگ لگی جو پھیل گئی۔ ریسکیو 1122کو اطلاع ملنے کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا اور مزید پھلنے سے روکا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔