Swat +A -Aخوازہ خیلہ، باپ کے ہاتھوں چھ سالہ بیٹا جاں بحق November 4, 2019 1 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ لنگر میں باپ کے ہاتھوں چھ سالہ بیٹا جاں بحق ہوگیا۔ امجد گھر میں لوڈڈ پستول صاف کر رہا تھا کہ اس دوران اچانک پستوؒ ل چل جانے سے گولی سامنے ان کی چھ سالہ بیٹے کو لگی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement