Swat

سوات، مختلف علاقوں میں ہیضہ،ایک نوجوان جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے مختلف علاقوں میں ہیضہ کے مریضوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ ہیضہ سے متاثرہ ایک بیس سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ سیکنڈ ائیر کے طالب علم عزیز الحق ولداحسان الحق ساکن چپریال مٹہ ہسپتال میں زیر علاج تھا جو گذشتہ روز چل بسا۔
۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔