Swat

سوات، گورنمنٹ جہانزیب کالج کے شعبہئ تاریخ میں یک روزہ سیمینار کا انعقاد

(باخبر سوات ڈاٹ کام)گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ جہانزیب کالج کے شعبہئ تاریخ میں “The Role of Artisans in the Social Organization of the Swat Yousafzai” کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سمینار سے اپنے خطاب میں ڈاکٹر اشتیاق احمد نے سیمینار کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ پردُل خان نے یوسف زئی پشتونوں میں کسب گرکے کردار پر سیر حاصل بحث کی جس کے بعد طلبہ و طالبات کی طرف سے سوال و جواب کا سلسلہ ہوا۔ چیئرمین شعبہئ تاریخ جہانزیب کالج پروفیسر خورشید خان نے اختتامی کلمات کے ساتھ پردل خان اور آئے ہوئے تمام شرکا اور طلبہ و طالبات کا شکریہ ادا کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔