Swat

انجینئر عمر فاروق زکوٰۃ کونسل خیبر پختون خواہ کا چیئرمین تعینات

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحریک انصاف سوات کے رہنما انجینئر عمر فاروق کو زکوٰۃ کونسل خیبر پختون خواہ کا چیئرمین تعینات کیا گیا۔ سیکرٹری زکوٰۃ و عشر کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کونسل کے گیارہ ممبران کا بھی اعلان کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔