Swat +A -Aکالام، نوجوان پہاڑ سے گر کر جاں بحق November 5, 2019 5 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) کالام میں سوختنی لکڑی کے لئے جنگل جانے والا نوجوان پہاڑ سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ افضل خان ساکن پان سوختنی لکڑی لانے کے لئے پان کے جنگل میں گیا تھا، جہاں پاؤں پھسلنے سے وہ پہاڑ سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement