Swat

سوات میں بھی عید میلاد النبیؐ مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں بھی عید میلاد النبیؐ مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی۔ پیغمبرِ اسلام کے یوم ولادت کے موقعہ پر خپل کور فاونڈیشن، مختلف مساجد میں تقاریب کا اہتمام کیا گیا جن میں رسولِ اکرمؐ کی زندگی پر روشنی ڈالی گئی۔ مختلف مقامات پر جلوس بھی نکالے گئے۔ نیشنل بنک مین برانچ سیدو شریف میں بھی تقریب کا اہتمام کیا گیا اور کیک کاٹا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔