Swat

دارمئی،موٹر کار کی ٹکر سے دس سالہ بچہ جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام) دارمئی کے علاقہ مشکون گٹ میں موٹر کار کی ٹکر سے دس سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ عدنان سڑک کنارے جارہا تھا کہ ایک موٹر کار نے ٹکر ماری جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔