Swat

سوات، سوئی گیس کی غیر علانیہ لوڈ شیڈنگ میں مزید اضافہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ شہر کے مختلف علاقوں میں سوئی گیس کی غیر علانیہ لوڈ شیڈنگ میں مزید اضافہ کردیا گیا۔ سیدو شریف اور مینگورہ کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے گیس کی فراہمی بند ہو جاتی ہے۔ دس بجے کے بعد ایک یا دو گھنٹوں کے لئے گیس کی فراہمی ہوتی ہے جس کے بعد گیس کی سپلائی پھر بند ہو جاتی ہے اور رات گئے واپس شروع ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے صارفین نے لکڑیوں اور ایل پی جی گیس کا استعمال شروع کردیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔