Swat

سڑک کنارے ملبے، کرش، ریت پتھر اینٹ وغیرہ رکھنے پر دفعہ 144 نافذ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے دفعہ 144 سی آر پی سی کے تحت ضلع بھر میں سڑکوں کے کنارے پر ملبے، کرش، ریت، پتھر، اینٹ اور دوسرے تعمیراتی مواد رکھنے (جمع کرنے) پر پابندی عائد کی ہے۔ یہ پابندی عرصہ دو ماہ کے لیے نافذ العمل رہے گی۔ اس کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف دفعہ 188 تعزیرات پاکستان کے تحت کارروائی کی جائے گی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔