Swat

ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس سیدوشریف، ڈی اے او کے اعزاز میں الوداعی تقریب

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس سیدوشریف سوات میں ڈی اے او مومن خان اور اسسٹنٹ اکاؤنٹس آفیسر نوید کی ریٹائرمنٹ کے سلسلے میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈی سی اے سوات سردار محمد ہارون، ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر سوات مراد علی خان، محکمہ کے سابق افسران اور اہلکاروں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر الوداعی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈی سی اے سردار محمد ہارون، یوسف خان، محمد اسحاق، ناصر علی، جمعہ خان اور دیگر نے ریٹائرڈ ہونے والے افسران کی محکمہ کے لیے خدمات کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ ریٹائرڈ افسران کے محکمہ کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔