Swat

سوات، ڈینگی وائرس سردی میں بھی سرگرم، مزید 2 افراد متاثر

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں سردی کی شدت میں اضافہ کے بعد بھی ڈینگی مچھر کے وار جاری ہیں۔ سیدو شریف ہسپتال کے ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق سرکاری ہسپتال آنے والے مزید دو افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے ساتھ سرکاری ہسپتال میں آنے والے ڈینگی مریضوں کی تعداد578ہوگئی اور ہسپتال کے ڈینگی وارڈ میں 9مریض زیرِ علاج ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔