Swat

مام ڈھیرئی، بجری لے جانے والی گاڑی کی ٹکر سے 9 سالہ بچہ جاں بحق

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ مام ڈھیرئی میں بجری لے جانے والی گاڑی کی ٹکر سے 9 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ کانجو پولیس کے مطابق سمیع اللہ ولد وزیر زادہ سڑک کے کنارے کھڑاتھا کہ تیز رفتار ڈائنا پک اَپ کی ٹکر سے شدید زخمی ہوا جس کو جب ہسپتال پہنچایا گیا، تو وہ زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا۔ پولیس نے ڈرائیور فراموش ساکن کوزہ بانڈئی کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔