(باخبر سوات ڈاٹ کام) منصور احسان یوتھ پارلیمنٹ خیبر پختون خواہ کے ایم پی اے منتخب ہوگئے۔سوات کے علاقہ ابوہا سے تعلق رکھنے والے منصور احسان سوات سٹوڈنٹس سو سائٹی کے سابق چیئرمین اور نوجوانوں کے حقوق کے لئے کام کر رہے ہیں جس کی وجہ سے ان کو یوتھ اسمبلی کے پی کا کا رکن منتخب کرلیا گیا۔
Swat
