Swat

سوات، سردی میں بھی ڈینگی کے وار جاری، تعداد 581 ہوگئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں سردی کی شدت میں اضافے کے باوجود ڈینگی مچھر کے وار جاری ہیں۔ سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران میں سرکاری ہسپتال میں آنے والے مزید دو مریضوں میں وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے ساتھ سرکاری ہسپتال میں آنے والے ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 581ہوگئی ہے۔ 7مریض ڈینگی کے مخصوص وارڈ میں زیرِ علاج بھی ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔