Swat

چپریال،شادی شدہ خاتون کی زہریلی دوا پی کر خود کشی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ چپریال میں 35 سالہ شادی شدہ خاتون نے زہریلی دوا پی کر خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق مسماۃ (ر) نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں موجود زرعی زہریلی دوا پی لی جس سے وہ جاں بحق ہوگئی۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں