(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ راگستون راحت کورٹ میں پولیس نے کارروائی کرکے روپوش شدت پسندکو گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ او بخت زادہ کے مطابق خفیہ اطلاع پر کارروائی کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم پر سیکورٹی فورسز پر حملوں اور سابق صوبائی وزیر ایوب خان اشاڑے کے گھر کو بموں سے اُڑانے کا الزام اور ان کے خلاف ایف آئی آر درج ہے۔
Swat
