Swat

چپریال، روپوش شدت پسند گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام) محکمہ انسداد دہشت گردی ملاکنڈ رینج نے روپوش شدت پسند کو گرفتار کرلیا۔ محکمہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق دہشت گرد ابو ہریرہ ولد جان عالم سوات سے فرار ہوگیا تھا۔ کراچی میں گلشن اقبال میں رہائش پذیر تھا۔ گذشتہ روز سی ٹی ڈی کو اطلاع ملی کہ وہ اپنے علاقہ نمل چپریال سوات میں موجود ہے جس پر انہوں نے کارروائی کرکے گرفتار کرلیا۔ ملزم کے خلاف2009ء میں قتل، اقدامِ قتل، دہشت گردی دفعات کے تحت ایف آئی آر درج ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔