Swat

سوات،ایک اور شادی شدہ خاتون نے خود کشی کرلی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں ایک اور شادی شدہ خاتون نے خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق تحصیل کبل کے یونین کونسل قلاگے کے پہاڑی علاقہ بکرو میں 18سالہ شادی شدہ لڑکی مسماۃ (ن) نے مبینہ طور پر گھر میں پڑے اسلحہ آتشیں سے خود پر فائرنگ کی، جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے حقیقت معلوم کرنے کے لئے تفتیش شروع کردی۔ گذشتہ روز جمعہ کو بھی سوات میں ایک شادی شدہ خاتون نے زہریلی دوا پی کر خود کشی کی تھی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔