Swat

خوازہ خیلہ،ہوٹل میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا نقصان

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    خوازہ خیلہ بازار میں ہوٹل میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا نقصان ہوا۔ بشام روڈ پر واقع سہ منزلہ ہوٹل میں سلنڈر سے آگ لگ گئی جس نے پلک جھپکتے میں پورے ہوٹل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ نتیجتاً لاکھوں روپے کا سامان جل گیا۔ ریسکیو 1122 کے ترجمان محمد اکرام کے مطابق ایک فائر وہیکل اور پانچ فائر فائٹرزنے آپریشن میں حصہ لے کر آگ کو بجھا کر مزید پھیلنے سے روک دیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔