Swat

مانیار، مرغیوں کی لڑائی میں نوجوان قتل،دو ملزمان دوسرے روز گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقہ مانیار میں مرغیوں کی لڑائی میں تکرار پر 22 سالہ نوجوان کے قاتل بھائیوں شیر محمد اور عادل کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ گذشتہ روز ملزمان نے مرغیوں کی لڑائی کے دوران تکرار پر فائرنگ کرکے نوجوان جواد خان کو قتل کیا تھا اور فرار ہوئے تھے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔