Swat

لنڈاکے،منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام، ملزمان منشیات سمیت گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی لنڈاکے چیک پوسٹ پر پولیس نے پشاور سے منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا کر اڑھائی کلو گرام ہیروین برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایک اطلاع پر ایس ایچ او غالیگے اختر ایوب خان نے ناکہ بندی میں ایک گاڑی کی تلاشی لی جس میں اڑھائی کلو گرام ہیروین برآمد کرکے ملزمان جہانزیب، عدنان ساکن پشاور کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔