Swat

بحرین، موٹر سائیکل حادثہ میں دو نوجوان شدید زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقہ بحرین میں موٹر سائیکل حادثہ میں دو نوجوان شدید زخمی ہوگئے۔ شکیل اور نواز ساکن معصوم آباد بحرین موٹر سائیکل پر جارہے تھے کہ تیز رفتاری کے باعث گر کر شدید زخمی ہوئے جن کو پہلے مدین ہسپتال اور بعد میں طبی امداد کے لئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔