Swat

سیدو شریف تدریسی ہسپتال میں شعبہئ امراضِ معدہ وجگر قائم

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف تدریسی ہسپتال میں امراضِ معدہ وجگر کاشعبہ قائم کردیا گیا۔ اس موقع پر تقریب کا انعقاد کیا گیا جس سے خطاب میں ایم ایس ڈاکٹر گلشن حسین فاروقی اور دیگر نے کہا کہ شعبہئ امراضِ معدہ اور جگر کا اضافہ اس عارضے میں مبتلا مریضوں کے لیے کیا گیا جہاں ان مریضوں کے لیے علاج معالجے کی بہتر سہولیات میسر ہوں گی جس سے سوات سمیت ڈویژن بھر کے عوام مستفید ہوں گے۔ انہوں نے کہا اس شعبہ میں انڈوسکوپی، کولونو سکوپی، ہیپٹائٹس، یرقان اور معدہ کا زخم وغیرہ کا علاج کیا جائے گا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔