Swat

پی ٹی آئی ملاکنڈ ڈویژن کی نئی کابینہ کا پہلا اجلاس فضل حکیم کی صدارت میں منعقد

(باخبر سوات ڈاٹ کام)پاکستان تحریک انصاف ملاکنڈ ڈویژن کی نئی کابینہ کا پہلا اجلاس زیر صدارت ڈویژنل صدر فضل حکیم خان یوسف زئی منعقد ہوا۔اجلاس میں ایم این اے اور جنرل سیکرٹری محمد بشیر خان، ایم این اے گل داد خان، فنانس سیکرٹری خان شیرین، نائب صدر رحمت سید، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری اسرارالدین، سینئر نائب صدر سدیدالرحمان اور انفارمیشن سیکرٹری اختر خان ایڈوکیٹ نے بھی شرکت کی۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی اور عمران خان کے وژن کو گھر گھر پہنچانے کا مشن جاری رہے گا۔ ملاکنڈ ڈویژن میں پارٹی کو مزید فعال بنا کر اگلے الیکشن میں ڈویژن میں کلین سویپ کریں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔