Swat

دارلعلوم سیدو شریف میں طالب علم کنویں میں گرگیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)گورنمنٹ دارلعلوم سیدو شریف میں دارلعلوم کا طالب علم کنویں میں گرگیا۔ سیف الرحمان دارلعلوم کے صحن میں کنویں کے قریب جارہا تھا کہ پاؤں پھسلنے سے گر گیا۔ ریسکیو1122کے اہلکاروں نے ان کو زخمی حالت میں کنویں سے نکال کر طبی امداد کے لئے شیخ زید النہیان ہسپتال سیدو شریف منتقل کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔